خلف الامام

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - (نماز میں) امام کے پیچھے، امام کی اقتدا میں۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - (نماز میں) امام کے پیچھے، امام کی اقتدا میں۔